مذہبی تنوّع کے بیچ ہم آہنگی کے قیام کی جستجو
چودھویں دلائی لاما
دلائی لاما تمام بڑے مذاہب کا ہر ایک کی خصوصی صورت حال کے مطابق جائزہ لیتے ہیں۔ آج کی عالمگیر دنیا میں باہمی قربت کے باعث وہ ایک دوسرے سے نئی باتیں سیکھ کر اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔