Close
Study Buddhism Home
Arrow down
Arrow up
اہم نکات
Arrow down
Arrow up
عالمگیر اقدار
کیا ہے ۔۔۔
کیسے ۔۔۔
مراقبے
مصاحبے
Arrow down
Arrow up
تبتی بدھ مت
Arrow down
Arrow up
بدھ مت کے بارے میں
روشن ضمیری کی راہ
من کی تربیت
اوّلین مسوّدے
روحانی گورو
Arrow down
Arrow up
ترقی یافتہ مطالعہ
Arrow down
Arrow up
لم-رم
من کی سائنس
ابھی دھرم اور عقیدوں کے نظام
وجریانا
عبادات و رسومات
تاریخ اور ثقافت
Arrow down
Arrow up
ہمارے بارے میں
چندہ دیجئیے
العربية
বাংলা
བོད་ཡིག་
Deutsch
English
Español
فارسی
Français
ગુજરાતી
עִבְרִית
हिन्दी
Indonesia
Italiano
日本語
ខ្មែរ
ಕನ್ನಡ
한국어
ລາວ
Монгол
मराठी
မြန်မာဘာသာ
नेपाली
ਪੰਜਾਬੀ
پنجابی
Polski
Português
Русский
සිංහල
தமிழ்
తెలుగు
ไทย
Türkçe
Українська
اُردو
Tiếng Việt
简体中文
繁體中文
Arrow down
ویڈیو
کھاتہ
New
Enter search term
Search
Search icon
بدھ مت سے نئی شناسائی؟
ایک مختصر خاکہ اور عملی مشورہ
اہم نکات
درد مندی کیسے استوار کی جاۓ
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن ، مَیٹ لِنڈن
درد مندی جو کہ من کی دوسروں کو دکھ سے نجات پانے کی خواہش کی منفعت بخش کیفیت ہے، کو استوار کرنے کے بودھی طریقے
رنگو تلکو کے ساتھ مصاحبہ–––
مَیٹ لِنڈن
رنگو تلکو بد ترین حالات میں مسرت حاصل کرنے کے طریقوں پر بات چیت کرتا ہے، کیا غصہ کبھی مفید بھی ہو سکتا ہے، اور بدھ مت دراصل کیا ہے۔
مسرت کیا چیز ہے؟
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن ، مَیٹ لِنڈن
بودھی نظریہ مسرت کا مختصر تعارف
عمیق فہم کی تلاش؟
تبتی بدھ مت کے بارے میں اور سیکھئیے
تبتی بدھ مت
مباحثے کا مقصد اور فوائد
تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱
بدھ مت میں مباحثے سے ہمیں اپنی فہم کے بارے میں تیقّن ملتا ہے۔
بدھ مت کی اقسام
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
جیسے جیسے بدھ مت مختلف خطوں میں پہنچا اور وہاں کے لوگوں نے اس کے الگ الگ پہلوؤں کو اہم جانا، تو اس سے بدھ مت کے کئی نئے روپ سامنے آۓ۔ یہاں پر جنوب مشرقی ایشیا، چین اور تبت میں پاۓ جانے والے چیدہ اہم مسلکوں کا عمومی ذکر ہے۔
خیالات کو شانت کرنا
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
خیالی تصور کے کئی روپ ہیں۔ روز مرہ کی زندگی اور مراقبے میں بعض سود مند ہیں اور بعض مضر۔
مزید کچھ سیکھنا چاہتے ہیں؟
بودھی تعلیمات کا گہرا مطالعہ کیجئیے۔
ترقی یافتہ مطالعہ
Multi-Part
بودھی-مسلم باہمی تعامل: خلافتِ عباسی کا اولین دور
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
خلافت عباسیہ (۷۵۰-۸۴۰ صدی عیسوی) کے ابتدائی دور میں بودھی صحیفوں کا ترجمہ نہ صرف مشرقی ترکستان کی زبانوں میں ہوا بلکہ ترکک زبانوں میں بھی، اور جوں جوں اسلام مغربی ترکستان کی جانب پھیلا تو کچھ عربی میں بھی۔
Document
دلائی لاما اور صوفی علماء کا باہمی مکالمہ
چودھویں دلائی لاما
"دو سمندروں کا اختلاط ؛ تصوف اور بدھ مت پر تبادلہ خیال" : جامعہ میری لینڈ کے روشن سینٹر برائے پرشئین سٹڈیز میں ایک گفتگو
Document
ھندوستان میں بھکشونی سلسلہ کا قیام
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
سب سے اول منصب رسید خواتین میں مہاتما بدھ کی خالہ اور ۵۰۰ بوسری عورتیں شامل تھیں۔ انہیں بھکشووں کے مقابلہ میں کچھ مزید عہد دئیے گئے تا کہ اس مخلوط مجرد گروہ کے متعلق اس وقت سماج کے شکوک و شبہات دور کئیے جا سکیں۔
تازہ ترین مواد
ہمارے تازہ ترین اضافوں کی بدولت تا بہ امروز آگاہ رہئیے
پڑھئیے
بودھی ستوا کیا ہے؟
تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱ ، مَیٹ لِنڈن
بودھی ستوا کا تعارف، وہ لوگ جو تمام ذی حِس مخلوق کو فائدہ پہنچانے کے لیے روشن ضمیر ہونا چاہتے ہیں۔
Document
سنگھا کیا چیز ہے؟
تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱ ، مَیٹ لِنڈن
جدید دور جس میں ہم نامور شخصیتوں کو مشعل راہ بناتے ہیں سنگھا ہمیں ایک ایسی بے داغ زندگی کا سبق دیتے ہیں جو اخلاقی ضبط نفس، ارتکاز اور امتیازی آگہی کے ساتھ بسر کی جائے۔
Document
دھرم کیا چیز ہے؟
تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱ ، مَیٹ لِنڈن
دھرم سے مراد مہاتما بدھ کی تعلیمات ہیں، جو مسائل پر قابو پانے میں ہماری مدد کرتی ہیں۔
Top