تسنژاب سرکونگ رنپوچے کی ایک تصویر

تسنژاب سرکونگ رنپوچے، تقدس مآب چودھویں دلائی لاما کے مقتدر اساتذہ میں سے ایک تھے، اور وہ ڈاکٹر برزن کے بھی فائق استاد تھے۔ ان کے سادہ اور قابل عمل انداز اور خوش مزاجی نے انہیں تبتی اور مغربی طلباء دونوں میں ہی برابر کا مقبول بنا دیا تھا۔ تبتی بدھ مت کے تمام مسلکوں کے ماہر، ان کے اندر ایک فاضل عالم، ایک کامیاب پجاری، اور ایک ماہر، درد مند استاد جیسی تمام اعلیٰ صفات موجود تھیں۔ یہاں ڈاکٹر برزن ان کے ساتھ گزارے اپنے نوں سال کے ذاتی تجربات، بطور چیلا، ترجمان اور انگریزی زبان کے سیکرٹری کے، پر روشنی ڈالیں گے۔
Top