اس صفحہ کے متنی ورژن کی طرف سوئچ کریں۔ بنیادی گشت کاری کی طرف جائیں
رضاکار معلومات
ذخیرۂ برزن کی مدد میں دلچسپی لینے کا شکریہ۔
جیسا کہ آپ بقیہ کام کے صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ ابھی ٹائپ کاری، نقل، ویب سائٹ کو کوبرقرار رکھنے اور دیگر زبانوں میں ترجمہ وغیرہ کرنے کی طرح کے بہت سے کام باقی ہے۔
برائے مہربانی اپنے رابطے کی تفصیلات، بدھ مت کا پیرو کار ہونے کا پس منظر (اگر کوئی ہے تو) اور جس قسم کا کام آپ کرنا چاہتے ہیں ہمیں اس ای۔میل پتے info@berzinarchives.com پر ارسال فرمائیں۔
ہمیں آپ کو ذخیرۂ برزن کی ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہوئے مسرت ہوگی۔
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن