ذخیرۂ برزن

الیگزینڈر برزن کا بدھ مت کے متعلق ذخیرۂ برزن

اس صفحہ کے متنی ورژن کی طرف سوئچ کریں۔ بنیادی گشت کاری کی طرف جائیں

ابتدائی صفحہ > کچھ اپنے بارے میں > یہ ویب سائٹ منتقل کریں

یہ ویب سائٹ منتقل کریں

اپنے کمپیوٹر پر ذاتی استعمال کے لیے آپ ذخیرۂ برزن ویب سائٹ کو اپنے ہاں منتقل کر سکتے ہیں. اِس طرح سے آپ انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی ویب سائٹ استعمال کرسکیں گے۔

منتقلی

ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کریں (زپ مسل, ٣٥ MB)

ویب سائٹ منتقل کرنے اور زپ مسل کشید کرنے کے بعد برائے مہربانی  ویب نامی پوشہ میں سے index.html مسل کھولیں۔

منتقل شدہ ویب سائٹ کن اجزا پر مشتمل ہوگی؟

منتقل شدہ ویب سائٹ  میں شامل: ویب سائٹ کی تمام زبانوں کے تمام عمومی صفحات ہوں گے۔

منتقل شدہ ویب سائٹ ذیلی چیزوں پر مشتمل نہیں ہوگی:

منتقل کرنے کے لیے رکھی گئی مسلوں کا حجم کم رکھنے کی خاطر، ویب سائٹ کے کچھ عناصر منتقل شدہ ورژن میں شامل نہیں کیے گئے ہیں۔ درج ذیل مشمولات منتقل نہیں ہوں گے اور صرف انٹرنیٹ کنکشن کی دستیابی کی صورت میں کام کریں گے:

  • تلاش کا عمل
  • MP3 سمعی مسلیں
  • PDF ورژن
  • الگ قابلِ طبع صفحات
    (برائے مہربانی یہ بات ذہن میں رہے کہ ہمارے عمومی صفحات بذاتِ خود بہت آسانی سے چھپ سکتے ہیں: چھپنے کے بعد وہ اس طرح دکھائی نہیں دیں گے کہ جس طرح سے سکرین پر نظر آتے ہیں۔ اِس کے بجائے وہ ہمارے چھپ جانے والے الگ ورژنوں سے مشابہ ہوں گے۔)

قابلِ منتقلی ورژن کس حد تک تازہ ترین ہے؟

ہماری قابلِ منتقل زپ مسل کی تازہ کاری ہر جمعہ کی صبح (مرکزی یورپی وقت کے مطابق ۲:۰۰ اور ۳:۰۰ بجے کے دوران) کی جاتی ہے۔ جس سے یہ مراد ہے کہ ایک ہفتے کے دوران میں شائع کردہ نئے یا تازہ مشمولات صرف اُس ہفتے کے جمعہ کے دن تک کے منتقل شدہ  متن میں شامل ہوں گے۔